Saket Court Firing: وکیل کے لباس میں آئے شوہر نے خاتون کو ماری گولی، اسپتال میں کرایا گیا داخل
وکیل کے لباس میں آئے شوہر نے خاتون کو ماری گولی
میاں بیوی کے درمیان چل رہے کیس میں خاتون کو گواہی کے لیے عدالت لایا گیا تھا۔ این ایس سی تھانہ صدر نے خاتون کو اپنی کار سے اسپتال میں داخل کرایا۔ اس واقعہ کے بعد دہلی پولیس میں ہلچل مچ گئی۔ اطلاع ملنے کے بعد تمام سینئر افسران موقع پر پہنچ رہے ہیں۔
دہلی: دارالحکومت دہلی کی عدالت بھی اب محفوظ نہیں ہے۔ جمعہ کی صبح ساکیت کورٹ میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا۔ساکیت کورٹ میں صبح ایک خاتون کو گولی مار دی گئی۔
اس واقعہ کے بعد دہلی پولیس میں ہلچل مچ گئی۔ اطلاع ملنے کے بعد تمام سینئر افسران موقع پر پہنچ رہے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق لایرس بلاک کے پاس وکیل کے لباس میں پہنچے شوہر نے خاتون کو گولی مار دی۔
Published by:sibghatullah
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔