ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

آج صبح گھنے دھند چھائے رہنے سے ریل، سڑک اور طیاروں کی خدمات بری طرح متاثر

نئی دہلی۔ دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں آج صبح گھنے دھند چھائے رہنے سے سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک پر برا اثر پڑا۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 31, 2016 02:27 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آج صبح گھنے دھند چھائے رہنے سے ریل، سڑک اور طیاروں کی خدمات بری طرح متاثر
نئی دہلی۔ دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں آج صبح گھنے دھند چھائے رہنے سے سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک پر برا اثر پڑا۔

نئی دہلی۔  دارالحکومت اور ملحقہ علاقوں میں آج صبح گھنے دھند چھائے رہنے سے سڑک، ریل اور ہوائی ٹریفک پر برا اثر پڑا۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دھند کی وجہ سے نو بین الاقوامی پرواز اور تین گھریلو طیارے کی خدمات متاثر ہوئیں۔ تین پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا جن میں ایک بین الاقوامی اور دو گھریلو ہیں۔


وہیں، ریل ٹریفک بھی بری طرح متاثر ہوئی۔ چار ریل خدمات کو منسوخ کرنا پڑا اور 69 ٹرین مقررہ وقت سے کافی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ سولہ ریل کے وقت میں تبدیلی کی گئی۔ کئی مقامات پر بصارت کم رہنے سے سڑک ٹریفک بھی متاثر ہوا۔

First published: Dec 31, 2016 02:27 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading