ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بچہ پیدا ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ میں چھوڑدیا کپڑا

معلومات کے مطابق مونا دیوی (27) نورپور کی 18 فروری کو سیزیرین طریقے سے ڈلیوری کی گئی ہے۔ خاتون کے پیٹ میں ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے کپڑا رہ گیا۔

  • Share this:
بچہ پیدا ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ میں چھوڑدیا کپڑا
معلومات کے مطابق مونا دیوی (27) نورپور کی 18 فروری کو سیزیرین طریقے سے ڈلیوری کی گئی ہے۔ خاتون کے پیٹ میں ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے کپڑا رہ گیا۔

ہماچل پردیش کے کانگڑا مین ٹانڈا کالج میڈیکل میں ڈلیوری کے بعد ایک خاتون کے پیٹ میں ڈاکٹروں نے کپڑا چھوڑ دیا۔ ڈلیوری کے 3 ماہ بعد پورے معاملے کا انکشاف ہواہے۔ بتادیں کہ بہتراداروں کے معاملے میں ٹانڈا میڈیکل کالج کو ملک بھر میں 35ویں رینکنگ ملی ہے۔ ایسے میں اتنی بڑی لاپرواہی اسپتال کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتا ہے۔


معلومات کے مطابق مونا دیوی (27) نورپور کی 18 فروری کو سیزیرین  طریقے سے ڈلیوری کی گئی ہے۔ خاتون کے پیٹ میں ڈاکٹرس کی لاپرواہی سے کپڑا رہ گیا۔ تین ماہ بعد جب پتہ چلا تو یہ لوگ ٹانڈا پہنچے۔ اس کے بعد پھر سے اسے آپریشن کیلئےاسپتال میں داخل کیاگیا ہے۔ اہل خانہ نے ڈاکٹروں پر بڑی لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔


نیوز18 سے بات چیت میں خاتون کے شوہر نے الزام لگایا کہ 18 فروری کو اس کی بیوی کی ڈلیوری ٹانڈا میڈیکل کالج میں ہوئی تھی۔ حال ہی میں جب اس کی بیوی کے پیٹ میں درد ہوا تو جانچ کروائی۔ الٹراساؤنڈ میں معلوم چلاکہ پیٹ میں کپڑا ہے۔ شوہر کا الزام ہے کہ جب دوبارہ وہ ٹانڈا میڈیکل کالج پہنچے تو ڈاکٹروں نے دوبارہ آپریشن کیلئے دباؤ بنایا۔۔۔


 
First published: May 29, 2019 07:56 PM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

     
  • Total Confirmed

    6,761

     
  • Cured/Discharged

    515

     
  • Total DEATHS

    206

     
Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,205,178

     
  • Total Confirmed

    1,680,527

    +76,875
  • Cured/Discharged

    373,587

     
  • Total DEATHS

    101,762

    +6,070
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres