جہیز کے لئے ڈاکٹر نے اپنی ڈاکٹر بیوی کو لگایا زہر کا انجکشن

میرٹھ ۔ یہ سچ ہے کہ جہیز سے متعلق زیادہ ترمعاملات تعلیم یافتہ خاندان سے ہی آتے ہیں، ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا معاملہ میرٹھ ضلع سے سامنے آیا ہے جہاں جہیز  لالچی ڈاکٹر نے اپنی ڈاکٹر بیوی کو پہلے زہر کا انجکشن دیا پھر گلا دبا کر اسے مارنے کی کوشش کی۔

  • News18
  • Last Updated :
  • Share this:
    میرٹھ ۔ یہ سچ ہے کہ جہیز سے متعلق زیادہ ترمعاملات تعلیم یافتہ خاندان سے ہی آتے ہیں، ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا معاملہ میرٹھ ضلع سے سامنے آیا ہے جہاں جہیز  لالچی ڈاکٹر نے اپنی ڈاکٹر بیوی کو پہلے زہر کا انجکشن دیا پھر گلا دبا کر اسے مارنے کی کوشش کی۔

    چونکانے والی بات یہ ہے کہ اس کام میں ڈاکٹر کی ماں بھی شامل رہی۔ فی الحال فزیشین ڈاکٹر شالنی آریہ (35) کی حالت انتہائی نازک ہے اور وہ ہسپتال میں وینٹیلیٹر پر ہے۔

    اس درمیان ڈاکٹر شالنی کی ماں نے داماد ڈاکٹر وشال آریہ اور اس کی ماں بینا آریہ کے خلاف صدر تھانہ بازار میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ فی الحال ملزم شوہر فرار ہے۔

    ایم ڈی میڈیسن شالنی آریہ کی شادی 11 نومبر 2002 کو ڈاکٹر وشال آریہ سے ہوئی۔ شالنی کی دو بیٹیاں ورنكا (9) اور نکتا (5) ہیں۔  شالنی یہاں تھاپر نگر میں ہی کلینک چلاتی تھی۔

    پولیس نے بتایا کہ شالنی کے سسرال والے بیٹا نہ ہونے پر بھی اس سے خفا رہتے تھے۔ پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے اور قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔

    First published: