ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اب ڈی ٹی سی بسوں میں میٹرو کارڈ سے ادا کیا جا سکے گا کرایہ

باشندگان دہلی ڈی ٹی سی بسوں کا کرایہ اکتوبر سے میٹرو کے اسمارٹ کارڈ سے ادا کرسکیں گے ۔ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن ڈی ٹی سی اس اہم اسکیم کا ٹرائل شروع کر رہا ہے

  • Agencies
  • Last Updated: Aug 20, 2016 09:54 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اب ڈی ٹی سی بسوں میں میٹرو کارڈ سے ادا کیا جا سکے گا کرایہ
باشندگان دہلی ڈی ٹی سی بسوں کا کرایہ اکتوبر سے میٹرو کے اسمارٹ کارڈ سے ادا کرسکیں گے ۔ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن ڈی ٹی سی اس اہم اسکیم کا ٹرائل شروع کر رہا ہے

نئی دہلی : باشندگان دہلی ڈی ٹی سی بسوں کا کرایہ اکتوبر سے میٹرو کے اسمارٹ کارڈ سے ادا کرسکیں گے ۔ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن ڈی ٹی سی  اس اہم اسکیم کا ٹرائل شروع کر رہا ہے ۔


ڈی ٹی سی بسوں میں لگے ای ٹکٹنگ مشینوں میں مسافروں کو اپنا میٹرو کارڈ کرنا ہوگا ۔ ایک افسر نے کہا کہ کارپوریشن نے ایک بس کے اندر لگے ای ٹی ایم میں اسمارٹ کارڈ کے استعمال کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

First published: Aug 20, 2016 09:53 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading