ہوم » نیوز » No Category

دہلی : چاندنی چوک میں ڈی ٹی سی بس نے 5 کو روندا ، ایک کی موت

نئی دہلی : چاندنی چوک علاقے میں ڈی ٹی سی کی ایک بس نے پانچ افرد کو روند دیا ، جس میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دہلی : چاندنی چوک میں ڈی ٹی سی بس نے 5 کو روندا ، ایک کی موت
نئی دہلی : چاندنی چوک علاقے میں ڈی ٹی سی کی ایک بس نے پانچ افرد کو روند دیا ، جس میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔

نئی دہلی : چاندنی چوک علاقے میں ڈی ٹی سی کی ایک بس نے پانچ افرد کو روند دیا ، جس میں سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔ یہ حادثہ کوتوالی تھانے کے ٹھیک سامنے ڈی ٹی سی کی ایک کلسٹر بس کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔


بریک فیل ہونے کی وجہ سے بس بے قابو ہو گئی اور اس نے 5 لوگوں کو کچل دیا۔ ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ یہ بس کوتوالی سے كوڑياپل کی طرف جا رہی تھی۔

First published: Sep 18, 2015 04:56 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading