உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وجے مالیا کو ای ڈی کا سمن ، 18 فروری تک حاضر ہونے کی ہدایت

    نئی دہلی : مختلف بینکوں کے 9000 کروڑ کے قرض میں پھنسے ہوئے وجے مالیا کے لندن چلے جانے پر جاری گھمسان ​​کے درمیان انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے وجے مالیا کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے آئی ڈی بی آئی قرض دھوکہ دہی کیس میں منی لانڈرنگ سے متعلق جانچ کے سلسلے میں وجے مالیا کو 18 مارچ تک طلب کیا ہے۔

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی : مختلف بینکوں کے 9000 کروڑ کے قرض میں پھنسے ہوئے وجے مالیا کے لندن چلے جانے پر جاری گھمسان ​​کے درمیان انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے وجے مالیا کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے آئی ڈی بی آئی قرض دھوکہ دہی کیس میں منی لانڈرنگ سے متعلق جانچ کے سلسلے میں وجے مالیا کو 18 مارچ تک طلب کیا ہے۔
      خیال رہے کہ صرف آئی ڈی بی آئی بینک سے ہی مالیا نے 900 کروڑ کا قرض لے رکھا ہے۔ اسی سلسلے میں آئی ڈی نے مالیا کو طلب کیا ہے۔ آئی ڈی نے ای میل بھیج کر مالیا کو 18 مارچ تک ممبئی آفس میں حاضر ہونے کو کہا ہے۔
      اس سے پہلے ای ڈی کنگ فشر ایئر لائنس کے سابق سی ایف او این رگھوناتھن کو اسی معاملے میں طلب کر چکا ہے۔ اس کے علاوہ کنگ فشر ایئر لائنس اور آئی ڈی بی آئی کے بھی کئی ملازمین کو سمن بھیجا جا چکا ہے اور ان کا انکم ٹیکس ریٹرن دستاویزات کی جانچ کی جارہی ہے۔

      First published: