جموں وکشمیرکے نوگام میں دہشت گردوں اورسیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم
موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقے کی انٹرنیٹ کی خدمات معطل کردی گئی ہیں۔ فی الحال اس حادثہ کی ابھی مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Oct 24, 2018 07:55 AM IST

تصویر: این آئی اے
سری نگر: جموں اورکشمیر واقع نوگام کے ستھو میں سیکورٹی اہلکاروں میں مڈبھیڑ کی اطلاع ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقے کی انٹرنیٹ کی خدمات معطل کردی گئی ہیں۔ فی الحال اس حادثہ کی ابھی مزید اطلاعات کا انتظار ہے۔
جموں اورکشمیر میں اتوارصبح سیکورٹی اہلکاروں اوردہشت گردوں کےدرمیان مڈبھیڑ ہوئی، جس میں پانچ شہریوں کی موت ہوگئی تھی۔ کشمیرکے آئی جی ایس پی پانی نے کہا تھا "انکاونٹر کی اطلاع ملتے ہی لوگ موقع پرپہنچ گئے، اس دوران وہاں ایک بڑا بلاسٹ ہوگیا، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوگیا۔
#JammuAndKashmir: An exchange of fire has started between terrorists & security forces at Soothu, Nowgam on the outskirts of Srinagar. Internet services have been suspended. More details awaited.
— ANI (@ANI) 23 October 2018
#JammuAndKashmir: An exchange of fire started between terrorists & security forces at Soothu, Nowgam on the outskirts of Srinagar earlier this morning. Internet services have been suspended. (visuals deferred by unspecified time) pic.twitter.com/tMIUg9cfmp
— ANI (@ANI) 24 October 2018
واضح رہے کہ ہفتہ کو سیکورٹی اہلکاروں کو اطلاع ملی تھی کہ پلوامہ میں کچھ دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جب علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں پرحملہ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: کولگام: عام شہریوں کی ہلاکت سے ہمیں بہت تکلیف پہنچی ہے: راجناتھ سنگھ
یہ بھی پڑھیں: جموں وکشمیر: آئے روزمعصوموں کی ہلاکتوں اوربے اتنہا مظالم سے اہلیان کشمیر عدم تحفظ کا شکار: نیشنل کانفرنس
یہ بھی پڑھیں: سری نگر: علیحدگی پسندوں کولال چوک پراحتجاجی مظاہرہ کرنے سے جانے کے لئے روکا گیا، یاسین ملک گرفتار