ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

حریت لیڈر سید علی شاہ گیلانی کو غیر ملکی کرنسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملہ میں ای ڈی نے بھیجا نوٹس

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کو غیر ملکی کرنسی کے قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں وجہ بتاو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 29, 2017 11:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
حریت لیڈر سید علی شاہ گیلانی کو غیر ملکی کرنسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے معاملہ میں ای ڈی نے بھیجا نوٹس
انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کو غیر ملکی کرنسی کے قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں وجہ بتاو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کو غیر ملکی کرنسی کے قانون کی خلاف ورزی کے الزام میں وجہ بتاو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ گیلانی کے گھر پر 10 ہزار ڈالر کی غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی تھی۔

ذرائع نے یہاں بتایا کہ جموں و کشمیر میں قومی جانچ ایجنسی کے نعیم خان، بٹا کراٹے اور جاوید بابا غازی جیسے علیحدگی پسند رہنماؤں کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جانے کے کچھ دن بعد گیلانی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چھاپے کے دوران تقریبا ایک کروڑ پانچ ہزار روپے کی نقد رقم برآمد کی گئی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے نئی دہلی اور ہریانہ میں کچھ حوالہ ڈیلروں اور تاجروں کے یہاں بھی چھاپے مارے تھے۔

First published: Jun 29, 2017 11:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading