ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بی جے پی کے سابق ایم ایل اے نے لڑکی کو بیہوش کرکے کیا ریپ ، معاملہ درج

متاثرہ نے الزام لگایا ہے کہ سابق بی جے پی ایم ایل اے چھبیل نے دہلی کے ایک مکان میں پہلے اسے کچھ کھلاکر بہیوش کر دیا پھر اس کا ریپ کیا ۔

  • Share this:
بی جے پی کے سابق ایم ایل اے نے لڑکی کو بیہوش کرکے کیا ریپ ، معاملہ درج
محبوبہ مفتی کی حراست تین ماہ کے لئے بڑھادی گئی

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی چھبیل پٹیل پر دہلی کے دوارکا تھانے میں لڑکی کو بیہوش کر کے اس عصمت دری کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں 16 اکتوبر کو شکایت درج کرائی گئی تھی۔


متاثرہ نے الزام لگایا ہے کہ چھبیل نے دہلی کے ایک مکان میں پہلے اسے کچھ کھلاکر بہیوش کر دیا پھر اس کا ریپ کیا ۔ بعد میں چھبیل نے متاثرہ کو ہنی ٹریپ کرنے کیلئے مجبور کیا تھا۔

First published: Oct 27, 2018 07:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading