اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہندوستان نو منی فار ٹیرر  وزارتی کانفرنس کی کرے گا میزبانی، دہشت گردوں کے ذریعہ کراؤڈ فنڈنگ ​​کے مسئلہ پر ہوگی گفتگو

    دنیا میں اب بھی سائبر کرائمز سے متعلق قوانین اور اصولوں پر عالمی اتفاق رائے کا فقدان ہے۔

    دنیا میں اب بھی سائبر کرائمز سے متعلق قوانین اور اصولوں پر عالمی اتفاق رائے کا فقدان ہے۔

    کانفرنس میں دہشت گردی اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے عالمی رجحانات، دہشت گردی کے لیے فنڈز کے رسمی اور غیر رسمی ذرائع کے استعمال اور دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر بھی نتیجہ خیز گفتگو ہوگی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai | Delhi | Jammu | Hyderabad | Lucknow
    • Share this:
      گزشتہ ماہ یو این ایس سی کاؤنٹر ٹیرر کمیٹی کی میزبانی کے بعد ہندوستان 18 تا 19 نومبر کو نئی دہلی میں ’نو منی فار ٹیرر‘ (No Money for Terror) وزارتی کانفرنس کے تیسرے ایڈیشن کی میزبانی کرے گا۔ اس طرح کی پہلی کانفرنس 2018 میں پیرس میں اور دوسری 2019 میں آسٹریلیا میں ہوئی تھی۔ اس سال وزارت داخلہ وزارتی کانفرنس کے ہندوستانی ایڈیشن کا اہتمام کر رہی ہے۔ ذرائع نے نیوز 18 کو بتایا کہ دہشت گردی کی مالی اعانت کے تمام پہلوؤں کے قانونی، ریگولیٹری، تکنیکی اور دیگر پہلوؤں پر کانفرنس میں اعلیٰ سطحی سرکاری مذاکرہ ہوں گے۔

      کانفرنس میں دہشت گردی اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے عالمی رجحانات، دہشت گردی کے لیے فنڈز کے رسمی اور غیر رسمی ذرائع کے استعمال اور دہشت گردی کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر بھی نتیجہ خیز گفتگو ہوگی۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: