ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی: پٹ پڑ گنج پرنٹنگ پریس آتش زدگی میں 1ہلاک، 32 سے زیادہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر پایاقابو

دہلی کے پٹ پڑ گنج علاقے میں پرنٹنگ پریس میں آتشزدگی ہوئی ہے۔اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔فائر بریگیڈ کے ملازمین کے علاوہ دہلی پولیس کے جوان بھی موقع پر موجودہیں ۔آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔آتشزدگی کا یہ واقعہ رات کے ڈھائی بجے ہوا ۔بتیس سے زیادہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔

  • Share this:

محکمہ فائر بریگیڈ کے افسر کے مطابق دو بجکر 38 منٹ پر پہاڑ گنج کے صنعتی علاقے میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ جس کے فوراً بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے حادثہ کے لئے روانہ کردی گئیں۔ صبح آٹھ بجے تک آگ پر قابو پایا جاسکا۔ اس واقعہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔

Patparganj Industrial Area Fire

بتادیں کہ پٹ پر گنج مشرقی دہلی کا ایک برا انڈسٹریل ایریا ہے۔ آنند وہار سے متصل اس علاقے میں کئی فیکٹریاں ہیں۔ یہاں ہزاروں لوگ کام کرتے ہیں۔

First published: Jan 09, 2020 12:00 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading