உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی کے جھلمل علاقہ میں ربرفیکٹری میں آتش زدگی، تین افراد ہلاک

    ابھی تک آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ راحت اور بچاؤ کام جاری ہے ۔

    ابھی تک آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ راحت اور بچاؤ کام جاری ہے ۔

    قومی راجدھانی کے جھلمل صنعتی علاقہ میں واقع ربراور پلاسٹک فیکٹری میں آج صبح آتش زدگی کے نتیجہ میں تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      قومی راجدھانی کے جھلمل صنعتی علاقہ میں واقع ربراور پلاسٹک فیکٹری میں آج صبح آتش زدگی کے نتیجہ میں تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔ فائربرگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا،’’صبح 9بج کر 25منٹ پر جھلمل صنعتی علاقہ کے نزدیک ایم ایس پارک میں آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی ۔اس کے بعد فائربرگیڈ کی 30گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے جائے حادثہ پر پہنچیں۔فیکٹری سے تین لاشیں اسپتال بھیجی گئی ہیں‘‘۔
      ابھی تک آتش زدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔ پولیس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے ۔ راحت اوربچاؤ کام جاری ہے ۔
      First published: