راجدھانی دہلی کے لودھی روڈ علاقے میں سی جی او کامپلیکس میں واقع سی بی آئی بلڈنگ (CBI Building) کے تہہ خانے میں بھانک آگ لگ گئی۔ عمارت کے تمام افسران اور ملازمین کو آگ لگنے کے بعد نکال لیا گیا ہے۔ اس وقت آٹھ فائر بریگئیڈ موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
یہ خبر ابھی آئی ہے اور آپ اسے نیوز 18 پر پڑھ رہے ہیں۔ معلومات ملتے ہی ہم اسے اپڈیٹ کر رہے ہیں۔ بہتر تجربے کے لیے ، آپ اس خبر کو ریفریش کرتے رہتے ہیں ،تاکہ آپ کو تمام اپڈیٹس فوری طور پر مل سکیں۔ آپ ہمارے ساتھ رہیں اور ہر صحیح خبر حاصل کریں سب سے پہلے صرف News18.com پر
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔