உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم مودی نے کارکردگی بہتر نہ ہونے کی وجہ سے ان پانچ وزراء کی کر دی چھٹی

    نئی دہلی۔  وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کے لئے پانچ وزراء کو ہٹا دیا جبکہ 19 نئے چہرے وزیرمملکت کے طور پرشامل کئے اور ماحولیات کے وزیر مملکت پرکاش جاوڈیکر کو ترقی دے کر کابینہ وزیر بنایا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔  وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کے لئے پانچ وزراء کو ہٹا دیا جبکہ 19 نئے چہرے وزیرمملکت کے طور پرشامل کئے اور ماحولیات کے وزیر مملکت پرکاش جاوڈیکر کو ترقی دے کر کابینہ وزیر بنایا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ سے باہر کئے جانے والوں میں تمام وزرائے مملکت ہیں۔ ان میں انسانی وسائل اور ترقی کے وزیر ڈاکٹر رما شنکر کٹھیریا، وزیر نہال چند، آبی وسائل کے مملکتی وزیر ساورلال جاٹ، قبائلی امور کے وزیر مملکت من سكھ بھاي واسوا اور زراعت کے مملکتی وزیر موهن بھاي كداريا شامل ہیں۔

      ذرائع نے بتایا کہ مسٹر مودی نے کابینہ میں نئی ​​توانائی لانے کے لئے ردوبدل اور توسیع کی  ہے۔ ان پانچوں وزراء کے کام کاج پرمیڈیا میں تنقید ہوتی رہی تھی۔ سمجھا جاتا ہے کہ وزیر اعظم نے ان وزراء کی کارکردگی بہتر نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کابینہ سے ہٹا دیا ہے۔

      First published: