உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرگھنے کہرے کی وجہ سے فضائی خدمات متاثر

    نئی دہلی۔  دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے کہرے کی وجہ سے آج صبح کئی گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔  دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے کہرے کی وجہ سے آج صبح کئی گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ سے آنے والی ایک پرواز کو دہلی کی بجائے قریبی ہوائی اڈے کی جانب موڑ دیا گیا۔ اس کے علاوہ دہلی آنے والی کم سے کم آٹھ گھریلو اور دو بین الاقوامی پروازوں کے تاخیر سے آنے کی اطلاع ہے۔

      دہلی ہوائی اڈے پر آج علی الصبح حد بصارت 50 میٹر سے بھی کم رہ گئی تھی۔

      First published: