உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    "چینجنگ انڈیا لانچ: منموہن سنگھ کا پی ایم مودی پر طنز، " میں میڈیا سے گھبرانے والاوزیراعظم نہیں تھا

    وزیر اعظم مودی اور سابق وزیر اعظم منہموہن سنگھ

    وزیر اعظم مودی اور سابق وزیر اعظم منہموہن سنگھ

    خود کو مون رہنے کے الزاموں پر سابق وزیر اعظم نے کہا ' لوگ کہتے ہیں میں مون پی ایم تھا لیکن میری تاب ( 'چینجنگ انڈیا') اس بارے میں خود بولے گی۔

    • Share this:
      سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے منگل کو اپنی کتاب 'چینجنگ انڈیا' کی لانچنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ، ' میں ایسا پی ایم تھا جو میڈیا سے بات کرنے میں گھبراتا نہیں تھا'۔
      خود کو مون رہنے کے الزاموں پر سابق وزیر اعظم نے کہا ' لوگ کہتے ہیں میں مون پی ایم تھا لیکن میری تاب ( 'چینجنگ انڈیا') اس بارے میں خود بولے گی۔ میں کبھی ایسا وزیر اعظم نہیں تھا جو پریس (میڈیا) سے بات کرنے میں گھبرائے۔ میں باقاعدگی سے میڈیا (پریس) سے ملتا تھا اور ہر غیر ملک کے دورے کے بعد واپسی پر ایک پریس کانفرنرس کرتا تھا'۔

      منموہن سنگھ نے کہا کہ عالمی معیشت کا ایک بڑا " پاور ہاؤس " بننا ہندستان کی قسمت میں لکھا ہے۔
      First published: