ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

گھر میں سو رہی نابالغ کو اٹھاکر لے گئے گاؤں کے ہی دو شخص، پھر کر ڈالا ایسا خوفناک کام۔۔۔

مشرقی راجستھان میں واقع بھرت پور (Bharatpur district) ضلع کے کمان کے علاقے میں اجتماعی عصمت دری (Gang rape) کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ یہاں کے ایک گاؤں کی نابالغ لڑکی کے ساتھ دو نوجوانوں کو گھر سے اٹھایا تھا بعد میں اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔

  • Share this:
گھر میں سو رہی نابالغ کو اٹھاکر لے گئے گاؤں کے ہی دو شخص، پھر کر ڈالا ایسا خوفناک کام۔۔۔
مشرقی راجستھان میں واقع بھرت پور (Bharatpur district) ضلع کے کمان کے علاقے میں اجتماعی عصمت دری (Gang rape) کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ یہاں کے ایک گاؤں کی نابالغ لڑکی کے ساتھ دو نوجوانوں کو گھر سے اٹھایا تھا بعد میں اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔

بھرت پور: مشرقی راجستھان میں واقع بھرت پور (Bharatpur district) ضلع کے کمان کے علاقے میں اجتماعی عصمت دری (Gang rape) کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ یہاں کے ایک گاؤں کی نابالغ لڑکی کے ساتھ دو نوجوانوں کو گھر سے اٹھایا تھا بعد میں اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ پولیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے اور اس کا میڈیکل کرایا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی تفتیش میں مصروف ہے۔

یا پولیس نے متاثرہ کی رپورٹ پر معاملہ درج کرکے اس کا میڈیکل کروا لیا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔ کاماں پولیس کمان کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس پردیپ یادو نے بتایا کہ اس سلسلے میں متاثرہ اپنے کنبے کے ساتھ پولیس اسٹیشن پہنچی اور مقدمہ درج کیا۔ متاثرہ کی جانب سے درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق وہ 21 مئی کی رات کو اپنے گھر سو رہی تھی۔ اسی دوران رات کو گاؤں کے ہی دو لوگ آئے اور اسے جبرا ھر سے اٹھاکر لے گئے۔ بعد میں پاس ہی میں واقع ایک جگہ لیکر اس کے ساتھ گینگ ریپ کی واردات کو انجام دیا۔


ملزم کا نہیں لگ پایا ہے کوئی سراغ۔۔

واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس ملزم کی تلاش کر رہی ہے۔ اس وقت انہیں کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف اجتماعی عصمت دری اور پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ متاثرہ اور دیگر افراد کے بیانات بھی قلمبند کرلیے گئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی جگہ کا بھی معائنہ کیا ہے۔


کرولی میں ہوئی گینگ ریپ کی واردات
قابل ذکر ہے کہ بھرت پور ضلع کے سیماپروتی کرولی ضلع میں سنیچر کو اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہاں بھی تین شخص بکریاں چرانے گئی ایک لڑکی کو اٹھاکر جنگلوں میں لے گئے اور اس کے بعد اس سے گینگ ریپ کیا۔ یہی نہیں ملزموں نے متاثرہ کو کنویں میں پھینک دیا۔ اس معاملے میں بھی پولیس ملزموں کی تلاش کر رہی ہیں۔
Published by: Sana Naeem
First published: May 24, 2021 03:23 PM IST