ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

گوتم گمبھیر نے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا ، کہا :  میرا مقصد کوئی بھوکا نہ سوئے

ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی گوتم گمبھیر نے اپنے فاؤنڈیشن کے ذریعے غریبوں کی بھوک مٹانے کے لئے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 02, 2017 09:26 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گوتم گمبھیر نے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا ، کہا :  میرا مقصد کوئی بھوکا نہ سوئے
ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی گوتم گمبھیر نے اپنے فاؤنڈیشن کے ذریعے غریبوں کی بھوک مٹانے کے لئے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا۔

نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی گوتم گمبھیر نے اپنے فاؤنڈیشن کے ذریعے غریبوں کی بھوک مٹانے کے لئے قومی دارالحکومت میں فری کچن لانچ کیا۔ آئی پی ایل ٹیم کولکاتہ نائٹ رائڈرس ٹیم کے کپتان گمبھیر نے ٹویٹر کے ذریعے اعلان کیا کہ ان کا گوتم گمبھیر فاؤنڈیشن اس کمیونٹی کچن کے ذریعے غریبوں کی بھوک مٹائے گا۔

گمبھیر نے کہا کہ ورلڈ کپ جیت لیا، آئی پی ایل جیتا،حریف کو شکست دی اور اب دلوں کو جیتنا ہے اور بھوک کو ہرانا ہے۔ میرا مقصد ہے کہ کوئی بھوکا نہ سوئے۔


First published: Aug 02, 2017 09:26 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading