اپنا ضلع منتخب کریں۔

    گرل فرینڈ کے ساتھ اپنے فلیٹ میں خاص لمحات گزار رہا تھا عاشق تبھی آگئی بیوی اور خون سے لتھ۔پتھ تھانے پہنچی لڑکی

    ملک کی راجدھانی دہلی سے متصل یوپی نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانے میں خون سے لتھ پتھ اور زخمی حالت میں پہنچی ایک لڑکی کی کہانی سے پولیس کے ہوش ہی اڑ گئے تھے۔

    ملک کی راجدھانی دہلی سے متصل یوپی نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانے میں خون سے لتھ پتھ اور زخمی حالت میں پہنچی ایک لڑکی کی کہانی سے پولیس کے ہوش ہی اڑ گئے تھے۔

    ملک کی راجدھانی دہلی سے متصل یوپی نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانے میں خون سے لتھ پتھ اور زخمی حالت میں پہنچی ایک لڑکی کی کہانی سے پولیس کے ہوش ہی اڑ گئے تھے۔

    • Share this:
      ملک کی راجدھانی دہلی سے متصل یوپی نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانے میں خون سے لتھ پتھ اور زخمی حالت میں پہنچی ایک لڑکی کی کہانی سے پولیس کے ہوش ہی اڑ گئے تھے۔ اس کے بعد پولیس الرٹ موڈ پر آئی اور لڑکی کے ذریعے بتائی گئی سوسائٹی کے چاروں طرف سے گھیر لیا لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج (CCTV Footage) اور سکیورٹی گارڈ کے بیان سے لڑکی کی جھوٹی کہانی کی پول کھل گئی۔ اس کے بعد پولیس نے جھوٹا مقدمہ لکھوناے کے الزام میں لڑکی پر کیس درج کر لیا ہے۔

      لڑکی نے اتوار کو سیکٹر 39 پولیس کو بتایا تھا کہ کچھ لڑکی اسے اٹھاکر سوسائٹی کے ایک فلیٹ میں لے گئے اور ریپ کے واقعے کو انجام دیا ہے۔ یہی نہیں انہوں نے جان سے مارنے کی نیت ست میرے پاؤں میں بھی گولی مار دی ہے۔ وہ کسی طرح جان بچاکر بھاگ نکلی ہے۔ لڑکی کی بات کو لیکر پولیس نے تابڑ توڑ ایکشن لے ڈالے لیکن موقع پر پہنچنے کے بعد معاملہ کچھ اور ہی نکلا۔

      ڈی سی پی نے کہی یہ بات
      نوئیڈا کی ڈی سی ورندا شکلا نے کہا کہ لڑکی کہانی بناکر جھوٹا ،یس درج کروانا چاہر رہی تھی جبکہ گولی اس کے شادی شدہ عاشق کے گھر پر چلی تھی۔ اس معاملے میں دو کیس درج کئے گئے ہیں۔ پہلا آرمس ایکٹ و حملے کی دفعات میں ہے تو دوسرا جوھٹا مقدمہ لھوانے کے الزام میں لڑکی ہر درج ہو اہے۔

      پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہےاور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔


      یہ ہے پورا معاملہ۔۔۔
      پولیس کے مطابق لڑکی اپنے شادی شدہ عاشق کے فلیٹ پر گئی ہوئی تھی۔ اس دوران اس کے عاشق کی بیو آگئی۔ یہی نہیں غصے میں اس نے گھر میں رکھا طمنچی نکال لیا۔ وہیں عاشق اپنی بیوی کو سمجھنے اور طمنچہ چھیننے میں لگ گیا لیکن اس بیچ گولی چل گئی جو لڑکی کے پاؤں میں لگی۔ اس کے بعد لڑکی وہاں سے گھبراکر بھاگ کر تھانے پہنچی اور پولیس میں جھوٹی کہانہ بناکر شکایت کر دی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: