உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Goa Assembly Elections 2022: گوا میں TMC سے گٹھ بندھن کرےگی کانگریس؟ اٹکلوں پر KC Venugopal نے دی اہم جانکاری

    پارٹی کے سینئر لیڈر نے ٹویٹ کیا کہ راہل گاندھی کی آج کی میٹنگ میں ٹی ایم سی کے ساتھ ممکنہ اتحاد پر بات کرنے کی افواہ مکمل طور پر بے بنیاد اور غلط ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ کانگریس پارٹی پراعتماد (sure) ہے، ہم جلد ہی گوا کو ترقی کی راہ پر واپس لائیں گے۔

    • Share this:
      گوا اسمبلی الیکشن 2022: کانگریس کے سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال  KC Venugopal  نے کہا کہ اسمبلی انتخابات Goa Assembly Elections 2022 میں ٹی ایم سی TMC کے ساتھ اتحاد پر راہل گاندھی  (Congress Leader Rahul Gandhi) سے ان کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے راہل گاندھی کے ساتھ ملاقات میں ٹی ایم سی کے ساتھ ممکنہ اتحاد کی چرچا کو افواہ اور مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا۔ پارٹی کے سینئر لیڈر نے ٹویٹ کیا کہ راہل گاندھی کی آج کی میٹنگ میں ٹی ایم سی کے ساتھ ممکنہ اتحاد پر بات کرنے کی افواہ مکمل طور پر بے بنیاد اور غلط ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ کانگریس پارٹی پراعتماد (sure) ہے، ہم جلد ہی گوا کو ترقی کی راہ پر واپس لائیں گے۔

      گزشتہ پیر کو انہوں نے کہا کہ یہ افواہ کہ راہل گاندھی آج کی میٹنگ میں ٹی ایم سی کے ساتھ ممکنہ اتحاد پر بات کریں گے مکمل طور پر یہ بے بنیاد اور غلط ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ کانگریس پارٹی پراعتماد ہے ۔ ہم بہت جلد گوا کو ترقی کی راہ پر واپس لائیں گے۔ پارٹی ذرائع نے پیر کو بتایا کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اتوار کی رات دیر گئے اپنے نجی غیر ملکی دورے سے واپس آئے ہیں۔

      انہوں نے پیر کی شام کو کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور گوا کیلئے پی چدمبرم کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک اہم میٹنگ کی۔ اس میں انہوں نے ریاست میں انتخابات کی تیاری اور کانگریس کی مہم کی حکمت عملی کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 14 فروری کو ہونے والی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: