ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ہمسفر کے ساتھ کریں سفر، دیکھیں ٹرین کا خوبصورت منظر

ہمسفر ایکسپریس ٹرین جیسے ہی جمعہ کو گورکھپور سے آنند وہار ریلوے اسٹیشن کے لئے روانہ ہوئی، ٹرین میں موجود مسافروں کے چہرے کھل گئے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Dec 17, 2016 03:13 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ہمسفر کے ساتھ کریں سفر، دیکھیں ٹرین کا خوبصورت منظر
ہمسفر ایکسپریس ٹرین جیسے ہی جمعہ کو گورکھپور سے آنند وہار ریلوے اسٹیشن کے لئے روانہ ہوئی، ٹرین میں موجود مسافروں کے چہرے کھل گئے۔

نئی دہلی۔ ہمسفر ایکسپریس ٹرین جیسے ہی جمعہ کو گورکھپور سے آنند وہار ریلوے اسٹیشن کے لئے روانہ ہوئی، ٹرین میں موجود مسافروں کے چہرے کھل گئے۔ وزیر ریل سریش پربھو نے ٹویٹ کر کہا کہ ہمسفر ایکسپریس ملک میں سستی پرتعیش سفر کا آغاز ہے۔


ایک نئی ٹرین جو مکمل طور پر اے سی اور متبادل کیٹرنگ کے ساتھ ہے۔ ہمسفر میں جی پی ایس پر مبنی مسافر انفارمیشن سسٹم، آڈور فلشنگ نظام کے ساتھ صاف ٹوائلٹ، کیبن میں ڈيوڈراجر، ڈسٹبن، بوٹل ہولڈر کی خصوصیت ہے۔ ساتھ ہی اس میں آٹو وینڈنگ مشین اورمنی پینٹری، آسان برتھ آئڈنٹفکیشن، مخصوص فرنشننگ بورڈ اور ویلکم بورڈ ہیں۔

First published: Dec 17, 2016 03:13 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading