اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جی ایس ٹی سے پہلے حکومت نے دیا بڑا دھچکا ، پی پی ایف اور چھوٹی بچت پر شرح سود میں کمی

    حکومت نے پی پی ایف سمیت چھوٹی سیونگ کی اسکیموں پر سود کی شرح میں تخفیف کی ہے۔ نئے احکامات کے تحت ان اسکیموں پر ملنے والی سود کی شرح میں 0.1 فیصد کی کمی کی گئی ہے

    • Share this:
      نئی دہلی : حکومت نے پی پی ایف سمیت چھوٹی سیونگ کی اسکیموں پر سود کی شرح میں تخفیف کی ہے۔ نئے احکامات کے تحت ان اسکیموں پر ملنے والی سود کی شرح میں 0.1 فیصد کی کمی کی گئی ہے۔
      پی پی ایف پر اب سود کی شرح 7.8 فیصد ہو جائے گی۔ نئی شرح یکم جولائی سے نافذ ہوں گی۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے مارچ میں بھی حکومت نے ان اسکیموں پر سود کی شرح میں 0.1 فیصد کی کمی کی تھی۔
      First published: