உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرانے نوٹوں کے استعمال کی میعاد میں اضافہ ، مزید تین دنوں تک چلے گا 500-1000 کا نوٹ

    پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ پر پابندی سے پریشان لوگوں مرکزی حکومت نے تھوڑی راحت دیتے ہوئے پرانے نوٹوں کی میعاد میں اضافہ کردیا ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹ پر پابندی سے پریشان لوگوں مرکزی حکومت نے تھوڑی راحت دیتے ہوئے پرانے نوٹوں کی میعاد میں اضافہ کردیا ہے۔ پیسے نکالنے میں پریشانی کے پیش نظر حکومت نے نوٹوں کی ڈیڈ لائن 14 نومبر تک کر دی ہے۔
      مرکزی حکومت کے اس فیصلہ کے بعد عوام 14 نومبر تک اسپتالوں اور پٹرول پمپوں پر پرانے نوٹ کا استعمال کر سکیں گے۔ یہی نہیں حکومت نے 14 نومبر تک تمام نیشنل ہائی وے کو ٹول فری کر دیا ہے۔ وہیں ٹرین ٹکٹ اور ہوائی ٹکٹ کے لئے بھی پرانے نوٹوں سے ادائیگی کی بات کہی گئی ہے۔
      First published: