உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈرتی ہے سرکار، میں بولوں گا تو روک دے گی : راہل گاندھی

    نئی دہلی :پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہونے کے ساتھ ہی اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے باہر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ راہل نے پوچھا کہ حکومت کہتی ہے وہ اب بحث کے لئے تیار نہیں ہے؟ لیکن سچ یہ ہے کہ مجھے پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جا رہا ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی :پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہونے کے ساتھ ہی اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے باہر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ راہل نے پوچھا کہ حکومت کہتی ہے وہ اب بحث کے لئے تیار نہیں ہے؟ لیکن سچ یہ ہے کہ مجھے پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جا رہا ہے۔

      راہل نے کہا کہ میں نے بحث کے لئے کہا ہے ، لیکن جب میں بولنا شروع کروں گا ، تو آپ دیکھنا وہ مجھے روک دیں گے۔ راہل نے کہا کہ میں پارلیمنٹ میں بولوں گا ، لیکن حکومت مجھے ایسا نہیں کرنے دے گی ۔ کیونکہ حکومت مجھ سے ڈرتی ہے۔

      راہل نے مزید کہا کہ 'آپ نے دیکھا ہو گا، میں جب بھی بولتا ہوں، وہ مجھے روک دیتے ہیں۔ ایسا صرف اس لیے ہے کیونکہ میں جو بولتا ہوں ، حکومت اس سے گھبراتی ہے۔

      First published: