உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جہیز میں 50 ہزار روپئے نہ ملنے پر دولہے نے اسٹیج پر ہی سب کے سامنے کر ڈالی بیحد گھٹیا حرکت اور پھر ہوا یہ۔۔

     حیرانی کی بات یہ ہے کہ زیادہ جہیز میں 50 ہزار روپئے کی مانگ پوری نہ ہونے پر دولہا (Groom) جے مال اسٹیج سے اتر کر فرار ہو گیا جب شادی تقریب (Wedding Ceremony) میں موجود لوگوں کو دولہے کے غائب ہونے کی جانکاری ملی تو ہنگامہ مچ گیا۔

    • Share this:
      یوپی کے قنوج (Kannauj) میں جہیز مانگنے کا ایک سنسنی خیز سامنے آیا ہے۔ دراصل یہ معاملہ قنوج کی چھبر ماؤ کوتوالی علاقے کے سکندر پور چوکی علاقے کے جگت پور کا گاؤں کا ہے۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ زیادہ جہیز میں 50 ہزار روپئے کی مانگ پوری نہ ہونے پر دولہا (Groom) جے مال اسٹیج سے اتر کر فرار ہو گیا جب شادی تقریب (Wedding Ceremony) میں موجود لوگوں کو دولہے کے غائب ہونے کی جانکاری ملی تو ہنگامہ مچ گیا۔

      یہی نہیں دولہے کے فرار ہونے کے بعد دھیرے۔ دھیرے باراتی بھی غائب ہو گئے۔ حالانکہ اس دوران دلہن کے والد دولہے کی طرف کے لوگوں سے شادی کرنے کی گزارش کرتا رہا لیکن کسی نے اس کی بات نہیں سنی۔

      دلہن کے اہل خانہ نے اٹھایا یہ برا قدم۔۔۔

      اس کے دلہن کے اہل خانہ نے دولہے کے نانا، شادی کرانے والے، کیمرا مین اور دو گاڑیوں کو یرغمال بنا لیا۔ وہیں دلہن فریق نے پولیس سے معاملے کی شکایت کرکے انصاف دلانے کی مانگ کی۔ حالانکہ دلہن کے والد نے پولیس پر کارروائی کی یقین دہانی کرانے کے بعد کوئی ایکشن نہیں لینے کا الزام لگایا ہے۔

      یہ ہے پورا معاملہ۔۔۔

      یوپی کے قنوج کی چھبرماؤ کوتوالی کے سکندر پور چوکی علاقے جگت پور گاؤں کے مقامی گریش چندر کٹھیریا نے اپنی بیٹی شیوانی کا رشتہ مین پوری جن پد کے نبی گنج گاؤں کے مقامی دیویندر کے ساتھ طے کی تھی۔ شادی کے طے پروگرام کے تحت 16 جون کو بارات جگت پور آئی اور دلہن کے والد نے طے جہیز کے حساب سے ساری سارے انتظامات کر رکھے تھے۔ اسی بیچ دولہے نے 50 ہزار روپئے کے زیادہ جہیز میں مانگ کر ڈالی۔ اس کے بعد وہاں ماحول گرما گیا۔ حالانکہ پہلے دولہن کے والد نے مانگ پوری کرنے میں نااہلی ظاہر کی لیکن وہ کسی سے قرض لیکر وداعی کے وقت رقم دینے بات کہی تھی۔ وہیں یہ رقم سات پھیروں کے بعد دولہے کو ملنی تھی لین وہ جے مالا کے وقت 50 ہزار روپئے کی مانگ کرنے لگا۔ اس درمیان مانگ پوری ہوتی نہ دیکھ کر دولہا جے مالا اسٹیج سے ہی فرار ہوگیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: