ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سات سالہ پردیومن کے قتل کے بعد ریان انٹرنیشنل اسکول دوبارہ کھل گیا ، سیکورٹی کو لے کر والدین تذبذب میں

ہریانہ کے گرورگرام میں ریان انٹرنیشنل اسکول آج دوبارہ کھل گیا۔ دوسری کلاس کے طالب علم پردیومن کے قتل کے بعد 8 ستمبر کو بند کر دیا گیا تھا۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 25, 2017 12:19 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سات سالہ پردیومن کے قتل کے بعد ریان انٹرنیشنل اسکول دوبارہ کھل گیا ، سیکورٹی کو لے کر والدین تذبذب میں
ریان انٹرنیشنل اسکول: فائل فوٹو۔

گروگرام: ہریانہ کے گرورگرام میں ریان انٹرنیشنل اسکول آج دوبارہ کھل گیا۔ دوسری کلاس کے طالب علم پردیومن کے قتل کے بعد 8 ستمبر کو بند کر دیا گیا تھا۔ اگرچہ اسکول کا انتظام تین مہینے کے لئے گروگرام انتظامیہ کے ہاتھوں میں ہونے کے باوجود والدین اپنے بچوں کی حفاظت کے تئیں شش و پنج میں ہیں ۔

خیال رہے کہ گزشتہ 8 ستمبر کو پردیومن قتل کے بعد سکول 18 ستمبر کو ایک بار کھولا گیا تھا لیکن والدین کے خدشات کے بعد اسے دوبارہ بند کردیا گیا۔ سی بی آئی طالب علم کی قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔

First published: Sep 25, 2017 12:19 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading