گڑگاؤں پولیس کا دعوی ، نوئیڈا پولیس بول رہی ہے جھوٹ ، شپرا ملک کا ہوا تھا اغوا
نوئیڈا : فیشن ڈیزائنر شپرا ملک اغوا کیس میں نیا موڑ آیا ہے ۔ گڑگاؤں پولیس نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شپرا ملک کا اغوا ہوا تھا ۔ گڑگاؤں پولیس کے مطابق نوئیڈا پولیس کی تھیوری جھوٹ ہے ۔ گڑگاؤں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ شپرا اغوا کاروں کے چنگل سے بھاگی تھی ۔ اتنا ہی نہیں شپرا نے سلطان پور گاؤں ے سرپنچ سے مدد بھی طلب کی تھی ۔

نوئیڈا : فیشن ڈیزائنر شپرا ملک اغوا کیس میں نیا موڑ آیا ہے ۔ گڑگاؤں پولیس نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شپرا ملک کا اغوا ہوا تھا ۔ گڑگاؤں پولیس کے مطابق نوئیڈا پولیس کی تھیوری جھوٹ ہے ۔ گڑگاؤں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ شپرا اغوا کاروں کے چنگل سے بھاگی تھی ۔ اتنا ہی نہیں شپرا نے سلطان پور گاؤں کے سرپنچ سے مدد بھی طلب کی تھی ۔
گڑگاؤں پولیس کے مطابق سرپنچ کے موبائل سے انہیں فون آیا تھا ۔ گڑگاؤں پولیس نے کہا کہ 4 لوگوں نے شپرا کو اغوا کیا تھا ۔ لیکن نوئیڈا پولیس نے جو تھیوری پیش کی ہے ، وہ بالکل غلط ہے۔ ڈی آئی جی میرٹھ رینج لکشمی سنگھ کے مطابق شپرا اپنی مرضی سے غائب ہوئی تھی ۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ ٹی وی سیریل دیکھ کر شپرا نے غائب ہونے کا پلان بنایا تھا ۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ سچ کون بول رہا ہے؟ نوئیڈا پولیس یا گڑگاؤں پولیس؟
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔