உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حافظ  سعید نے دی ہندوستان کو دھمکی ، کہا ہندوستان کے ہر شہر پر حملے کے لئے ڈرون تیار

    نئی دہلی : دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوة کا سربراہ اور ہندوستان کا موسٹ وانٹیڈ حافظ سعید نے ایک بار پھر ہندوستان کو لے کر زہر اگلا ہے ۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوة کا سربراہ اور ہندوستان کا موسٹ وانٹیڈ حافظ سعید نے ایک بار پھر ہندوستان کو لے کر زہر اگلا ہے ۔ حافظ سعید نے گيدڑبھبكی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کو 1971 کے وقت کا ملک نہ سمجھے ۔ اب پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت ہے ۔

      حافظ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی طرح کا جواب دینے کے قابل ہے ۔ پاکستان میں کھلے عام ریلی کر رہے حافظ نے کھلے عام امریکہ اور ہندوستان پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ امریکہ ہندوستان کے ہوائی اڈوں پر ڈرون تعینات کر رہا ہے، جس سے پاکستان کے شہروں پر حملہ کیا جا سکے ، لیکن اگر ایسا ہوا تو پاکستان اپنے ڈرون سے ہندوستان پر جوہری حملے کرے گا ۔

      حافظ کے اس نئے ویڈیو نے ایک بار پھر صاف کر دیا ہے کہ پاکستان کی قول اور فعل کتنا تضاد ہے ۔ پاکستان اکثر دعوی کرتا ہے کہ اس کی زمین سے ہندوستان کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیاں نہیں ہوتی ہیں ، لیکن اس نئے ویڈیو نے پاکستان کی پول ایک بار پھر کھول دی ہے ۔
      First published: