ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

حج کمیٹی آف انڈیا کی نئی گائڈ لائن ، تین مرتبہ عمرہ کرچکے افراد کو اب دو ہزار ریال زیادہ کرنے ہوں گے ادا

حج پر جانےو الے عازمین جہاں ایک طرف سفری کرایہ سے پریشان ہیں وہیں اب دوسری طرف حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ حج اور عمرہ کو ایک ساتھ وابستہ کردینے سے بھی عازمین کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔

  • Share this:

لکھنو : حج پر جانےو الے عازمین جہاں ایک طرف سفری کرایہ سے پریشان ہیں وہیں اب دوسری طرف حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ حج اور عمرہ کو ایک ساتھ وابستہ کردینے سے بھی عازمین کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ خیال رہے کہ حج 2018 کیلئے عازمین کا انتخاب عمل میں آچکا ہے اور اب دیگر کارروائیاں پوری کی جارہی ہے ۔

در اصل اب یہ قانون بتایا جارہا ہے کہ جو تین مرتبہ عمرہ کرچکے ہیں ، ان عازمین حج کو 200 ریال ( تقریبا 30 ، 35 ہزار روپے) اضافی ادا کرنے ہوں گے۔ حج کمیٹی کے اس قانون کو لے کر عازمین حج میں بے چینی پائی جارہی ہے ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ حج کے سفر کو عمرہ سے الگ رکھا جائے۔

First published: Apr 27, 2018 11:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading