ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ہریانہ حکومت کا عظیم مجاہد آزادی اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ

ہریانہ حکومت نے 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پر عظیم مجاہد آزادی، نامور ماہر تعلیم اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ کیا ہے

  • UNI
  • Last Updated: Nov 11, 2017 10:39 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ہریانہ حکومت کا عظیم مجاہد آزادی اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ
ہریانہ حکومت نے 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پر عظیم مجاہد آزادی، نامور ماہر تعلیم اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ کیا ہے

چنڈی گڑھ : ہریانہ حکومت نے 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پر عظیم مجاہد آزادی، نامور ماہر تعلیم اورملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی جینتی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اس دن تمام سطحوں کے تعلیمی اداروں میں تعلیم کی اہمیت اور تعلیم کے تمام پہلوؤں کے تئیں ملک کے عزائم پرسیمناروں، مباحثے، مضمون نگاری، لیکچر مقابلوں، ورکشاپس اور ریلیاں منعقد کی جائے گی۔ اس تقریب میں بینر، کارڈ اور نعروں کو بھی شامل کیا جاےگا۔

First published: Nov 11, 2017 10:39 AM IST