உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پانی پت۔روہتک ہائی وے پر دردناک حادثہ، ٹرک اور کار کی ٹکر میں 8 سال کی معصوم سمیت 3زندہ جلے

    کار میں آگ لگتے ہی اسرانہ اناج منڈی اور آس پاس کے لوگ اسے بجھانے کے لیے پہنچ گئے۔ لوگوں نے شور مچایا لیکن گاڑی میں موجود لوگ باہر نہ نکل سکے۔ جب تک کوئی کچھ سمجھ پاتا، آگ نے کار کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چلتی گاڑی میں آگ لگنے سے تین افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگئے۔

    • Share this:
      پانی پت۔ ہریانہ کے پانی پت کے اسرانہ میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ پانی پت روہتک ہائی وے پر ٹرک کار سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے کار میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کار میں سوار 3 افراد زندہ جل گئے۔ اس میں ایک آٹھ سالہ معصوم سمیت دو اور لوگ بھی تھے۔ سونی پت کی کار پانی پت سے گوہانہ کی طرف جارہی تھی۔ اسرانہ اناج منڈی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مار دی۔ ٹکر کے بعد اچانک کار میں آگ لگ گئی۔

      کار میں آگ لگتے ہی اسرانہ اناج منڈی اور آس پاس کے لوگ اسے بجھانے کے لیے پہنچ گئے۔ لوگوں نے شور مچایا لیکن گاڑی میں موجود لوگ باہر نہ نکل سکے۔ جب تک کوئی کچھ سمجھ پاتا، آگ نے کار کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چلتی گاڑی میں آگ لگنے سے تین افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگئے۔

      Road Accident: کلدیوی درشن کیلئے جارہا کنبہ بھیانک سڑک حادثے کا شکار، 6کی موت، 3زخمی

      سونی پت کی کار پانی پت سے گوہانہ کی طرف جارہی تھی۔ اسرانہ اناج منڈی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے کار کو ٹکر مار دی۔ ٹکر لگنے کے بعد اچانک کار میں آگ لگ گئی۔ کار میں آگ لگتے ہی اسرانہ اناج منڈی اور آس پاس کے لوگ اسے بجھانے کے لیے پہنچ گئے لیکن گاڑی میں سوار افراد کو باہر نہیں نکالا جا سکا۔ جب تک کوئی کچھ سمجھ پاتا، آگ نے کار کو پوری طرح لپیٹ میں لے لیا اور اس میں سوار تینوں افراد زندہ جل گئے، جس کی وجہ سے ان کی موقع پر موت ہوگئی۔

      یہ بھی پڑھئے: شہادت کو سلام: دہشت گردوں سے لوہا لینے جارہا تھا دادری کا بیٹا، یوں حادثے میں ہوگیا شہید

      معلومات دیتے ہوئے ایچ ڈی پوجا وششت نے بتایا کہ کار میں 3 افراد سوار تھے کہ اچانک ٹرک نے اسے ٹکر مار دی، جس سے تین افراد کی موت ہو گئی، کار مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور تمام پہلوؤں کی جانچ کی جا رہی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: