اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہاشم پورہ قتل عام معاملےمیں غازی آباد کے ایس ایچ اوکےخلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری

    تیس ہزاری کورٹ نے غازی آباد ایس ایس پی کو احکامات دیئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ پانچ دسمبرکو سرینڈرنہ کرنے والے گنہگاروں کے بارے میں بتائیں اورکیا کارروائی ہوئی ہے، اس کی بھی جانکاری دیں۔ 

    • Share this:
      ہاشم پورہ قتل عام معاملے میں دہلی کے 30 ہزاری کورٹ نے غازی آباد لنک تھانے کے ایس ایچ او کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ آج سماعت کے دوران تھانے کے ایس ایچ اوکوکورٹ پہنچنا تھا اورسرینڈرنہ کرنے والے گنہگاروں کے بارے میں اطلاع دینی تھی۔

      عدالت نے غازی آباد ایس ایس پی کو احکامات دیئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ 5 دسمبرکوسرینڈرنہ کرنے والے گنہگاروں کے بارے میں بتائیں اورکیا کارروائی ہوئی ہے، اس کی بھی اطلاع دیں۔  واضح رہے کہ ہاشم پورہ معاملے میں اب تک 10 گنہگاروں نے سرینڈرکیا ہے۔ باقی ابھی گرفت سے باہرہیں۔

      غورطلب ہے کہ پولیس کو آج بتانا تھا کہ گرفت سے باہرگنہگاروں کے خلاف کیا ایکشن لیا گیا، لیکن ایس ایچ او کورٹ ہی نہیں پہنچے۔ اس معاملے میں اگلی سماعت 5 دسمبرکوہوگی۔

      یہ بھی پڑھیں:   میرٹھ کے ہاشم پورہ قتل عام میں 16 پی اے سی جوانوں کوعمرقید، 42 لوگوں کا ہوا تھا بے دردی سے قتل

      یہ بھی پڑھیں:     ہاشم پورہ قتل عام ریاست کی سب سے بڑی ناکامی: وبھوتی نارائن رائے

      First published: