ہوم » نیوز » No Category

وقف کی جائیدادیں بیچنے والوں پر ہوگی سخت کارروائی ، شیعہ وقف بورڈ معاملے کی اے سی او جانچ کا حکم

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اوقاف اعظم خاں نے اوقاف کی جائیدادوں میں خرد برد کے معاملے میں سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے بھیجی گئی اوقاف کی لسٹ پر اینٹی کرپشن آرگنائزیشن سے جانچ کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

  • News18
  • Last Updated: Dec 23, 2015 11:44 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وقف کی جائیدادیں بیچنے والوں پر ہوگی سخت کارروائی ، شیعہ وقف بورڈ معاملے کی اے سی او جانچ کا حکم
لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اوقاف اعظم خاں نے اوقاف کی جائیدادوں میں خرد برد کے معاملے میں سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے بھیجی گئی اوقاف کی لسٹ پر اینٹی کرپشن آرگنائزیشن سے جانچ کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اوقاف اعظم خاں نے اوقاف کی جائیدادوں میں خرد برد کے معاملے میں سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے بھیجی گئی اوقاف کی لسٹ پر اینٹی کرپشن آرگنائزیشن سے جانچ کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔


لکھنو میں ایک اسکول میں منعقدہ شجر کاری پروگرام کے موقع پر ای ٹی وی سے خاص بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سی بی آئی جانچ کرانا چاہتے ہیں ، لیکن فی الحال اے سی او سے جانچ کرائی جا رہی ہے۔


انہوں سنی وقف بورڈ میں اس طرح کے معاملے ہونے اندیشہ ظاہر کیا۔اعظم خاں نے کہا کہ جن لوگوں نے بھی یہ کام کیا ہے، وہ سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔

First published: Dec 23, 2015 11:44 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading