ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

الرٹ : دہلی ، گجرات اور بہار میں خودکش حملہ کر سکتے ہیں دہشت گرد

ہندوستان کی انٹیلی جنس بيورے (آئی بی) نے دہلی سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں دہشت گردانہ حملے کا الرٹ جاری کیا ہے ۔

  • Share this:
الرٹ : دہلی ، گجرات اور بہار میں خودکش حملہ کر سکتے ہیں دہشت گرد
علامتی تصویر

نئی دہلی : ہندوستان کی انٹیلی جنس بيورے (آئی بی) نے دہلی سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں دہشت گردانہ حملے کا الرٹ جاری کیا ہے ۔ الرٹ کے مطابق دہشت گرد قومی راجدھانی دہلی ، بہار اور گجرات میں دہشت گردانہ حملے کو انجام دے سکتے ہیں ۔


الرٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد ان ریاستوں میں خود کش حملے کو انجام دے سکتے ہیں اور اس کے لئے وہ بھیڑ والے علاقوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں ریاستوں کی پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے ۔

First published: Jun 13, 2017 09:58 AM IST