ہوم » نیوز » No Category

یہاں آپ شراب پیتے پکڑے گئے ، تو دینا ہوگا 1100 روپے کا جرمانہ

متھرا: یو پی کے ضلع متھرا کی ماٹ تحصیل کے گاؤں نگلا بری میں نو منتخب پردھان کی پہل پر گاؤں میں پنچایتی فرمان جاری کیا گیا ہے ۔ فرمان کے مطابق گاؤں میں کوئی بھی شخص نشہ کرتا ہوا پکڑا گیا ، تو اس سے 1100 اور 500 روپیہ بطور جرمانہ وصول کیا جائے گا ۔ نشہ کرنے والوں کی معلومات دینے پر 101 سے۵۰۰ سوروپے تک کے نقد انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔

  • ETV
  • Last Updated: Dec 23, 2015 11:40 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یہاں آپ شراب پیتے پکڑے گئے ، تو دینا ہوگا 1100 روپے کا جرمانہ
متھرا: یو پی کے ضلع متھرا کی ماٹ تحصیل کے گاؤں نگلا بری میں نو منتخب پردھان کی پہل پر گاؤں میں پنچایتی فرمان جاری کیا گیا ہے ۔ فرمان کے مطابق گاؤں میں کوئی بھی شخص نشہ کرتا ہوا پکڑا گیا ، تو اس سے 1100 اور 500 روپیہ بطور جرمانہ وصول کیا جائے گا ۔ نشہ کرنے والوں کی معلومات دینے پر 101 سے۵۰۰ سوروپے تک کے نقد انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔

متھرا: یو پی کے ضلع متھرا کی ماٹ تحصیل کے گاؤں نگلا بری میں نو منتخب پردھان کی پہل پر گاؤں میں پنچایتی فرمان جاری کیا گیا ہے ۔ فرمان کے مطابق گاؤں میں کوئی بھی شخص نشہ کرتا ہوا پکڑا گیا ، تو اس سے 1100 اور 500 روپیہ بطور جرمانہ وصول کیا جائے گا ۔ نشہ کرنے والوں کی معلومات دینے پر 101 سے۵۰۰ سوروپے تک کے نقد انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔


بتایا جاتا ہے کہ سرير تھانہ علاقہ کے نگلا بری میں شرابيو ں سے لوگ پریشان تھے اور آئے دن مار پیٹ اور جھگڑے سے گاؤں کا ماحول خراب رہتا تھا۔ حالات کو قابو میں کرنے کے لئے گاؤں میں پولیس فورس تعینات کرنے کی نوبت آجاتی تھی ، جس سے تنگ آکر وہاں کی پنچایت نے یہ فرمان سنایا ہے۔پنچایت کے اس فیصلہ پرپور گاؤں متحد ہے اور نگلا بری کو نشہ مفت مثالی گاؤں بنانے کی پہل شروع ہوگئی ہے۔


نگلا بری میں نشے روکنے کو لے کر جاری یہ فرمان آس پاس کے کئی دیگر گاؤںمیں موضوع بحث بنا ہوا ہے ، کیونکہ نگلا بری میں نوجوان ہو یا سن رسیدہ شخص ، ہر کوئی گھر گھر جاکر نشہ سے آزاد ہونے کی لوگوں سے درخواست کر رہا ہے ۔ گاؤں میں یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ جو پنچایت کا فرمان نہیں مانے گا ، گاؤں والے اس کا بائیکاٹ کردیں گے ۔

First published: Dec 23, 2015 11:40 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading