نئی دہلی : پاکستان ہائی کمیشن نے علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کو 25 جون کو افطار کا دعوت نامہ بھیجا ہے۔ ذرائع کے مطابق مدعورہنماؤں میں میر واعظ عمر فاروق، بنیاد پرست لیڈر سید علی شاہ گیلانی اور یاسین ملک شامل ہیں۔ ان کے علاوہ کئی اور رہنماؤں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام اور علیحدگی پسند رہنماؤں کی کشمیر مسئلے پر بات چیت بھی ہوگی۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔