உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وزیر اعظم مودی کی ہند۔ سری لنکا دوستی کو مضبوط بنانے کی اپیل

    نئی دہلی۔  وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہندوستان اور سری لنکا کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی یوم یوگا کے سلسلے میں جافنا میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سوریہ نمسکار سے پوری دنیا میں سماجی ہم آہنگی ، مکمل صحت اور بہتر طریقہ زندگی کو اپنانے کا پیغام گیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔  وزیراعظم نریندر مودی نے آج ہندوستان اور سری لنکا کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی یوم یوگا کے سلسلے میں جافنا میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سوریہ نمسکار سے پوری دنیا میں سماجی ہم آہنگی ، مکمل صحت اور بہتر طریقہ زندگی کو اپنانے کا پیغام گیا ہے۔ مسٹر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جافنا کے دورینپا اسٹیڈیم میں بین الاقوامی یوم یوگا کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

      مسٹر مودی اور سری لنکا کے صدر میتری پالاسیری سینا نے از سرنو تعمیر شدہ اس اسٹیڈیم کا افتتاح کرتے ہوئے اسے سری لنکا کے عوام کے نام وقف کیا ۔ ہندوستان کے تعاون سے بننے والے اس ا سٹیڈیم کی از سرنو تعمیر پر سات کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر کہا کہ 21 جون کو پوری دنیا بین الاقوامی یوگ دوس منانے جارہی ہے، اس کے 72 گھنٹے پہلے اس تقریب کے آغاز کے موقع پر اس اسٹیڈیم میں موجود لوگوں نے سوریہ نمسکار کرکے پوری دنیا میں سماجی خیر سگالی ، خوشحالی اور صحت کے سلسلے میں بیدار رہنے کا پیغام دیا ہے۔

      First published: