ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سرحدی تناؤ کو لیکر ہندوستان اور چین کے خصوصی نمائندوں کی آگرہ میں میٹنگ

ہندوستان اور چین کے بیچ سرحد پر تناؤ ختم کرنے کے غرض سے آج میٹنگ ہوگی ۔ یہ میٹنگ آگرہ میں ہوگی ۔ ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی قیادت میں ہندوستانی وفد چین کی وفد سے ملاقات کرےگا۔

  • Share this:

ہندوستان اور چین کے بیچ سرحد پر تناؤ ختم کرنے کے غرض سے آج میٹنگ ہوگی ۔ یہ میٹنگ آگرہ میں ہوگی ۔ ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی قیادت میں ہندوستانی وفد چین کی وفد سے ملاقات کرےگا۔ چینی وفد کی قیادت وزیر خارجہ اور ریاستی کونسلر وانگ یی کریں گے۔ یاد رہے دونوں ملکوں کے خصوصی نمائندوں کے بیچ یہ میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب چین مسئلہ کشمیر کو لیکر ہندوستان کی سخت نکتہ چینی کر رہا ہے ۔ حال ہی میں چین نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا تھا ۔ آج دونوں ملکوں کے خصوصی نمائندوں کے بیچ سرحدی تناؤ کو لیکر بائیسو یں میٹنگ ہوگی ۔ ۔

First published: Dec 21, 2019 11:21 AM IST