لندن دہشت گردانہ حملہ کی ہندوستان نے کی مذمت ،کہا : شہری سماج میں دہشت گردانہ حملہ کی کوئی جگہ نہیں
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہے ۔ جمہوری اور شہری سماج میں دہشت گردانہ حملہ کی کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہے ۔ جمہوری اور شہری سماج میں دہشت گردانہ حملہ کی کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے۔
نئی دہلی : برطانیہ کی پارلیمنٹ کے نزدیک آج ایک دہشت گردانہ حملے کی ہندوستان نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ خیال رہے کہ اس حملے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک خاتون سمیت دو کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اس حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہے ۔ جمہوری اور شہری سماج میں دہشت گردانہ حملہ کی کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر زوردار دھماکہ کی آواز سنی گئی اور اس کے کچھ دیر بعد پارلیمنٹ کے نزدیک ویسٹ منسٹر پل پر 11 سے زائد لوگ زخمی حالت میں ملے۔ اس واقعہ کو پولیس نے دہشت گردانہ حرکت قرار دیا ہے۔
India strongly condemns Westminster terrorist incident&condoles loss of life.No place in democracies & civilised societies for terrorism:MEA
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔