ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

آنجہانی اندرا گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کر قوم نے انہیں یاد کیا

نئی دہلی۔ قوم نے آج سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کو ان کی 98 ویں سالگرہ پر یاد کیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Nov 19, 2015 11:50 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آنجہانی اندرا گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کر قوم نے انہیں یاد کیا
نئی دہلی۔ قوم نے آج سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کو ان کی 98 ویں سالگرہ پر یاد کیا۔

نئی دہلی۔  قوم نے آج سابق وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کو ان کی 98 ویں سالگرہ پر یاد کیا۔ صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، نائب صدر ڈاکٹر حامد انصاری، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنکھ، کانگریس صدر سونیا گاندھی، نائب صدر راہل گاندھی اور دیگر ممتاز شخصیات نے آج شکتی استھل میں اندرا گاندھی کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔


اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ کانگریس کی طرف سے آج اس سلسلے میں مختلف مقامات پر پروگراموں کا انعقاد کیا گيا۔


First published: Nov 19, 2015 11:50 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading