உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تیز گیند باز ایشانت شرما بھی ہوئے بولڈ ، اس کھلاڑی سے کی منگنی

    نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی آج بولڈ ہو گیا ۔ تیز گیند باز ایشانت شرما نے آج باسکٹ بال کھلاڑی پرتم سنگھ سے منگنی کر لی ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی آج بولڈ ہو گیا ۔ تیز گیند باز ایشانت شرما نے آج باسکٹ بال کھلاڑی پرتم سنگھ سے منگنی کر لی ہے۔  اس کا انکشاف ٹیم کے ہی اسٹار بلے باز روہت شرما نے کیا ۔ روہت نے اس دوران ایشانت سے مزاح بھی کیا ۔

      ہندوستانی ٹیم کے اسٹار بلے باز روہت شرما نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ ایشانت، آپ دونوں کو مبارک ہو ۔ کلب میں تمہارا استقبال ہے ، لیکن آج کے دن تو بال کٹوا لیتا بھائی ۔

      واضح رہے کہ اس سے پہلے ٹیم کے کئی کھلاڑی شادی کر چکے ہیں ۔ حال ہی میں آئی پی ایل 9 کے دوران روندر جڈیجہ نے شادی کی تھی ۔
      First published: