جموں کشمیر: کلگام میں انکاؤنٹر، حزب المجاہدین کمانڈر سمیت مارے گئے 5 دہشت گرد
ایک دفاعی ترجمان نے بتایا تھا کہ پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر شاہپور اور کرنی علاقوں میں1 اپریل کو بھی صبح قریب پونے آٹھ بجے پاکستانی فوج نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرکے گولہ باری اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک عام شہری زخمی ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج بھر پور اور موثر جوابی کارروائی کررہی ہے۔۔(فائل فوٹو:نیوز18)۔
ذرائع کے مطابق ، وانٹیڈ دہشت گرد حزب المجاہدین کا کمانڈر گلزار پدار بھی اس انکاؤنٹر میں ہلاک ہو گیا ہے۔
جموں کشمیر کے کلگام میں ایک مسلح تصادم میں پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی اہلکار کو علاقے میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق، وانٹیڈ دہشت گرد حزب المجاہدین کا کمانڈر گلزار پدار بھی اس انکاؤنٹر میں ہلاک ہو گیا ہے۔
دہشت گردوں کے مارے جانے کے بعد بارہمولہ اور قاضی کنڈ کے درمیان ریلوے خدمات کو روک دیا گیا ہے۔ زیادہ جانکاری کیلئے نیوز 18ا ردو کے ساتھ بنے رہیں۔
Encounter between terrorists & security forces is underway in Kulgam's Chowgam. 3 terrorists have been killed so far. Train services between Baramulla-Qazigund have been suspended: #JammuAndKashmir Police (visuals deferred by unspecified time) pic.twitter.com/FKpU426GVd
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔