جموں۔کشمیر: سری نگر کےلال چوک پرگرینیڈحملہ، سی آرپی ایف کے2 اہلکار اور 3شہری زخمی
جموں۔کشمیر کے سری نگر میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا ہے۔ لال چوک کے پاس سکیورٹی فورسز پر کئے گئے اس حملے میں دو جوان زخمی ہوئے۔ وہیں تین شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Feb 02, 2020 03:17 PM IST
جموں۔کشمیر کے سری نگر میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا ہے۔ لال چوک کے پاس سکیورٹی فورسز پر کئے گئے اس حملے میں دو جوان زخمی ہوئے۔ وہیں تین شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
حملے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو سیل بند کردیا ہے۔ یہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی تلاش لی جارہی ہے۔ پولیس اور سی آر پی ایف نے ملیٹنتوں کو پکڑنے کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
RS Sahi, IG, CRPF, in Srinagar: This is an incident of grenade throwing during the busy Sunday market. 2 CRPF personnel sustained minor injuries. Those who threw the grenade want to create apprehension among locals so that normalcy does not return. https://t.co/BdMNiS6UrP pic.twitter.com/BotyyS7xUk
— ANI (@ANI) February 2, 2020