ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جموں ۔ کشمیر کے کپواڑہ میں حزب المجاہدین کا اوور گراؤنڈ ورکر گرفتار

پکڑے گئے دہشت گرد کے پاس سے بھاری تعداد میں ہتھیار بر آمد اور گولا بارود بر آمد کئے گئے ہیں۔ پولیس ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

  • Share this:
جموں ۔ کشمیر کے کپواڑہ میں حزب المجاہدین کا اوور گراؤنڈ ورکر گرفتار
علامتی تصویر

جموں کشمیر کے کپواڑہ سے پولیس اور سکیورٹی فورسز نے حزب المجاہدین کے ایک اوور گراؤنڈ ورکر کوگرفتار کیا ہے۔ پکڑے گئے دہشت گرد کے پاس سے بھاری تعداد میں ہتھیار بر آمد اور گولا بارود بر آمد کئے گئے ہیں۔ پولیس ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔


جموں ۔ کشمیر کے کپواڑہ سے پولیس اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ جانکاری کی بنیاد پر حزب المجاہدین کے ایک اوور گراؤنڈ ورکر کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کو خبر ملی تھی کہ پواڑہ میں کوئی شخص دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے اوع انہیں فوج کی ہر سرگرمی کی جانکاری دے رہا ہے۔


پولیس نے ملزم کے پاس سے بڑی تعداد میں گولا بارود بھی بر آمد کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فوج  پر حملہ کرنے کے بعد دہشت گرد اسی شخص کے گھر پر چھپا کرتے تھے۔ پولیس ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

First published: Oct 25, 2018 09:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading