உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں و کشمیر: پولیس اہلکار کا گھر میں گھس کر گولی مار کر قتل، پلوامہ میں دہشت گرد ہلاک

    شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سپور قصبہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

    شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سپور قصبہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

    شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

    • Share this:
      شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز ایک پولیس اہلکار کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں نے پولیس اہلکار جاوید احمد کے وارپورا میں واقع گھر میں ان پر گولیاں چلائیں۔ تو وہیں احمد نے موقع پر ہی دم دوڑ دیا۔
      قابل غور ہے کہ جموں و کشمیر پولیس میں ایس پی او کے طور پر شامل ہوئے احمد پر یہ حملہ ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے سے ٹھیک پہلے ہوا ہے۔ وہیں ریاست کے پلوامہ ضلع کے ببگنڈ علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے بیچ فائرنگ ہو رہی ہے۔ خبر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا ہے۔

      ہفتہ کے روز دیر رات سکیورٹی فورسیز کو دہشت گردوں کے یہاں پر چھپے ہونے خبر ملی تھی۔ اس کے بعد آپریشن چلایا گیا۔ واضح ہو کہ دو سے تین دہشت گردوں کے ہونے کا شبہ ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ جاری ہے۔
      First published: