உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں ۔ کشمیر : سکیورٹی فورسز سے انکاؤنٹر میں 3 ملیٹنٹ ہلاک ، ایک جوان شہید 

    جموں ۔ کشمیر میں سکیورٹی فورسز سے انکاؤنٹر میں تین ملیٹنٹ کے مارے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس انکاؤنٹر میں جمو ں ۔ کشمیر پولیس کا ایک جوان شہید ہو گیا۔

    • Share this:
      جموں ۔ کشمیر میں سکیورٹی فورسز سے انکاؤنٹر میں تین ملیٹنٹ کے مارے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔ اس انکاؤنٹر میں جمو ں ۔ کشمیر پولیس کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ سری نگر کے فتح کدل علاقے میں یہ انکاؤنٹر ہوا۔ سری نگر کے ایس ایس پی امتیاز اسمٰعیل نے کہا ، 3 ملیٹنٹوں کو مارا گیا ہے اور جموں ۔ کشمیر پولیس کا ایک جوان شہید ہو گیا۔

      جموں کشمیر میں 27 ستمبر کو بھی ملیٹنٹوں نے گولی باری کی تھی جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں اور ملیٹنٹوں کے درمیان جم کر فائرن ہوئی تھی ۔ اس انکاؤنٹر میں فوک نے این ملیٹنٹ کو ہلاک کر دیا تھا۔ وہیں اننت ناگ میں ایک جوان شہید ہو گیا تھا۔

      غور طلب ہے کہ جموں کشمیر میں نگر پالیکا انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ ہو چکی ہے۔ اس دوران کم ووٹ کا ٹرینڈ جاری رہا، ایسے  میں دہشت  گردانہ سر گرمیوں کو لیکر پولیس اور فوج  کافی الرٹ تھی۔ جس سے انتخابات میں کسی طرح کی کوئی مشکل نہ آئے۔ آخری مر حلے کی ووٹنگ کے دوران سری نگر اور گاندربل ضلعوں میں صرف 156 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ووٹنگ مشین میں بند ہو گیا ہے۔ اسی کے ساتھ میونسپل کارپوریشن کے چناؤ ختم ہوگئے۔ اس کے نتیجے 20 اکتوبر کو آئیں گے۔ سخت سکیورٹی کے بندوبست کے درمیان ووٹنگ صبح 6 بجے شروع ہوئی تھی۔
      First published: