ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

نیلی۔پیلی ٹی شرٹ میں بڑھی داڑھی کے ساتھ سامنے آئی عمر عبداللہ کی نئی تصویر، سوشل میڈیا پر وائرل

تصویر میں (Ex CM of Jammu-Kashmir) عمر عبداللہ نے ٹی۔شرٹ اور پینٹ پہنی ہوئی ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ ماہ فروری میں میں ہی ان کے اوپر جموں۔کشمیر سیفٹی ایکٹ لگاکر انہیں پھر سے نظر بند کئے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • Share this:

عمر عبداللہ کی نئی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر میں جموں۔کشمیر  (Jammu-Kashmir)  کےسابق وزیر اعلیٰ (Ex CM) کو بڑھی ہوئی داڑھی میں اپنی دیکھ۔ریکھ کر رہے ڈاکٹر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر میں عمر عبداللہ(Omar Abdullah) بالکل بدلے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عمر عبداللہ کی یہ تصویر مسلسل شیئر کی جارہی ہے۔

تصویر میں (Ex CM of Jammu-Kashmir) عمر عبداللہ نے ٹی۔شرٹ اور پینٹ پہنی ہوئی ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ ماہ فروری میں میں ہی ان کے اوپر جموں۔کشمیر سیفٹی ایکٹ لگاکر انہیں پھر سے نظر بند کئے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس سے پہلے سپریم کورٹ (Supreme Court) نے پیر کو کہا تھا کہ وہ عبداللی کی بہن سارہ عبداللی پائلیٹ (Sarah Abdullah Pilot) کے ذریعے دائر کی گئی عرضی پر سماعت پانچ مارچ کو کرے گاجس میں انہوں نے اپنے بھائی عمر عبداللہ کی جموں۔کشمیر سیفٹی ایکٹ(Jammu Kashmir Public Saftey Act) کے تحت نظر بندی کو چیلنج دیا تھا۔ کورٹ نے اسے ذاتی آزادی کا معاملہ بتایا تھا۔

First published: Mar 05, 2020 11:30 PM IST