ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جاٹوں کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم آج ہورہا ہے ختم ، ہریانہ میں سیکورٹی سخت

روہتک : جاٹ برادری کا ہریانہ حکومت کو ریزرویشن کے لئے دیا گیا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم آج ختم ہو رہا ہے ۔ جاٹوں نے 14 مارچ کو ہریانہ حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا ۔ ہنگامے کے پیش نظر حکومت نے سخت سیکورٹی کا بندوبست کیا ہے ۔ روہتک میں آج اسکول اور کالج بند ہیں ۔ وہیں آج سی ایم منوہر لال کھٹر نے اس معاملے کو لے کرنریندر مودی سے بھی ملنے کیلئے وقت مانگا ہے ۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Mar 17, 2016 11:01 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جاٹوں کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم آج ہورہا ہے ختم ، ہریانہ میں سیکورٹی سخت
روہتک : جاٹ برادری کا ہریانہ حکومت کو ریزرویشن کے لئے دیا گیا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم آج ختم ہو رہا ہے ۔ جاٹوں نے 14 مارچ کو ہریانہ حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا ۔ ہنگامے کے پیش نظر حکومت نے سخت سیکورٹی کا بندوبست کیا ہے ۔ روہتک میں آج اسکول اور کالج بند ہیں ۔ وہیں آج سی ایم منوہر لال کھٹر نے اس معاملے کو لے کرنریندر مودی سے بھی ملنے کیلئے وقت مانگا ہے ۔

روہتک : جاٹ برادری کا ہریانہ حکومت کو ریزرویشن کے لئے دیا گیا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم آج ختم ہو رہا ہے ۔ جاٹوں نے 14 مارچ کو ہریانہ حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا ۔ ہنگامے کے پیش نظر حکومت نے سخت سیکورٹی کا بندوبست  کیا ہے ۔ روہتک میں آج اسکول اور کالج بند ہیں ۔ وہیں آج سی ایم منوہر لال کھٹر نے اس معاملے کو لے کرنریندر مودی سے بھی ملنے کیلئے وقت مانگا ہے ۔

جاٹ برادری کے لیڈر بی جے پی کے کروکشیتر سے ممبر پارلیمنٹ راج کمار سینی کے ذریعہ  جاٹوں سے متعلق بیان پر ان کے خلاف کارروائی  کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ  10 فیصد ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے ہیں اور تحریک کے دوران جاٹ لیڈروں کے خلاف درج کیس واپس لینے کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں ۔

قابل ڈکر ہے کہ جاٹ ریزرویشن بل پر اب تک اتفاق قائم نہیں ہوسکا ہے ۔ بدھ کو بل اسمبلی   میں پیش ہونا تھا، لیکن نہیں ہو سکا۔

First published: Mar 17, 2016 10:58 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading