உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں ۔ کشمیر : سکیورٹی فورسز سے انکاؤنٹر میں 3 ملیٹنٹ ڈھیر ، چھپ کر کر رہے تھے حملہ

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    اس انکاؤنٹر میں چھپ کر حملہ کر رہے تین ملیٹنٹ مارے گئے۔ اس واقعے میں ایک مقامی شہری کی بھی موت ہو گئی

    • Share this:
      جموں ۔ کشمیر کے کولگام ضلع کے لارو علاقے میں اتوار کی صبح سکیورٹی فورسز اورجنگجوؤں کے درمیان انکاؤنٹر ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں چھپ کر حملہ کر رہے تین ملیٹنٹ مارے گئے۔ اس واقعے میں ایک مقامی شہری کی بھی موت ہو گئی۔
      بتادیں کہ گزرے سنیچر کو بھی سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ پلوامہ میں کچھ جنگجو چھپے ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے جب علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیاتو جنگجوؤں نے سکیورٹی اہکار پر حملہ کر دیا۔
      دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی ۔ فائرنگ کی آواز سن کر سکیورٹی فورسز نے بھی فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کی ایسا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ دو سے تین کی تعداد میں ملیٹنٹ  چھپے ہوئے ہیں۔





      First published: